Thursday, March 27, 2025, 12:03 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چین کا جوابی وار؛ امریکی زرعی اجناس پر15فیصد اضافی ٹیکس لگادیا

چین کا جوابی وار؛ امریکی زرعی اجناس پر15فیصد اضافی ٹیکس لگادیا

15 امریکی کمپنیوں پر چین سے خریداری پر پابندی

by NWMNewsDesk
0 comment

ٹرمپ ٹیرف کے چین نے تجارتی جنگ میں جوابی وار کرتے ہوئے امریکہ پر بھی اضافی ٹیرف کا اعلان کردیا ہے۔

چین نے امریکی زرعی اجناس اور اہم کمپنیوں پر سخت پابندیاں عائد کردی ہیں۔

چینی وزارت خزانہ نے امریکی چکن، گندم، مکئی اور کپاس پر 15 فیصد ٹیرف لگانے کی منظوری دے دی ہے۔

چینی وزارت خزانہ کی جانب سے سویابین، ڈیری مصنوعات اور دیگر غذائی اشیاء پر 10 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

banner

چین کی وزارت تجارت نے 15 امریکی کمپنیوں پر چین سے خریداری پر پابندی لگا دی ہے۔

چینی پابندی کی زد میں امریکہ کی سب سے بڑی ڈرون ساز کمپنی Skydio بھی شامل ہے۔ جو امریکی فوج اور ہنگامی سروسز کو ڈرون فراہم کرتی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024