Sunday, March 23, 2025, 4:22 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

چین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

بیجنگ سمجھتا ہے روس کے بغیر ایسی کانفرنس فضول ہوگی۔

by NWMNewsDesk
0 comment

چین نے یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کی جانب سے آئندہ ماہ سوئٹزرلینڈ میں ہونیوالی یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے چینی فیصلے کی حمایت کرتے ہیں، چین کا فیصلہ بتاتا ہے کہ بیجنگ سمجھتا ہے روس کے بغیر ایسی کانفرنس فضول ہوگی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024