Saturday, March 22, 2025, 3:18 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کی طبیعت بگڑ گئی

ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کی طبیعت بگڑ گئی

پوپ فرانسس کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی جس کی وجہ سے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔

88 سالہ پوپ فرانسس کو ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ 14 فروری سے اٹلی کے اسپتال میں داخل ہیں۔

ویٹی کن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پوپ فرانسس کو سانس لینے میں دشواری اورکھانسی اور قے کی شکایات ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ 88 سال کے پوپ فرانسس اپنے ہوش وحواس میں ہیں، ان کو اضافی آکسیجن فراہم کی جارہی ہے۔

banner

دوسری جانب ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ 2 ہفتے سے زائد علاج کے باوجود پوپ کی صحت خراب ہونا تشویشناک ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024