Sunday, September 15, 2024, 4:55 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کابل میں مسافر بس میں دھماکہ، ایک ہلاک متعدد زخمی

کابل میں مسافر بس میں دھماکہ، ایک ہلاک متعدد زخمی

منی بس کے نیچے مقناطیس سے چپکنے والا بم نصب کیا گیا تھا

by NWMNewsDesk
0 comment

افغانستان دارالحکومت کابل میں مسافر بس میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 11 زخمی ہوئے ہیں۔

کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے بتایا کہ دھماکہ کابل کے مغربی علاقے دشتِ برچی میں ہوا ہے۔

کابل کے اس مغربی علاقے میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے اہلِ تشیع افراد کی اکثریت آباد ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق منی بس کے نیچے مقناطیس سے چپکنے والا بم نصب کیا گیا تھا۔

banner

سوشل میڈیا پر ایک بیان میں اس تنظیم کا کہنا تھا کہ اس کے طبی مرکز میں آٹھ زخمی افراد کو لایا گیا جن میں تین خواتین شامل تھیں۔ ان زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔

اس دھماکے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی بھی تنظیم یا گروہ نے قبول نہیں کی۔

کابل میں دھماکہ ایک ایسے موقع پر ہوا ہے جب ملک میں 2021 سے برسرِ اقتدار طالبان نے 14 اگست کو امریکہ اور بین الاقوامی افواج کے خلاف ’یومِ فتح‘ منانے اور عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024