پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں فیشن کے جلوے
شو کے آغاز میں ہی فلسطین کے مظلوم مسلمانوں اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
فیشن ڈیزائنر پریشے کی جانب سے زر کے عنوان سے رنگا رنگ فیشن شو میں جاڑے کی مناسبت سے 35 منفرد و دیدہ زیب ڈیزائن پیش کئے گئے۔
چھیل چھبیلی رنگ رنگیلی حسینائیں جب ریمپ پر آئیں تو نظر ہٹائے نہ ہٹیں
View this post on Instagram
شو میں پاکستانی مرد اور خواتین ماڈلز کے ساتھ ساتھ 2 ٹرانسجیندر ماڈلز محرب اعوان اور عیشال طارق نے بھی ریمپ پر جلوے بکھیرے
ٹرانس جینڈر ماڈل عیشال طارق نے دی منفرد انداز میں انٹری ۔ لہراتی، بل کھاتی اور موسیقی کی تال پر تھرکتے پیروں نے ریمپ چھوا تو ہال تالیوں سے گونج اٹھا
View this post on Instagram
فیشن شو میں خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کے لئے بھی سرما کلیلشن متعارف کرا گیا