Thursday, December 12, 2024, 12:34 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کروشیا کے نرسنگ ہوم میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک

کروشیا کے نرسنگ ہوم میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک

ملزم کو ایک کیفے سے گرفتار کرلیا، پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

یورپی ملک کروشیا کے شہر ڈاروور میں مسلح شخص کی فائرنگ سے نرسنگ ہوم کے ایک ملازم سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے 4 کی حالت نازک ہے۔

مقامی پولیس کے مطابق حملہ آور نرسنگ ہوم میں فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگیا تھا جسے بعد میں ایک کیفے سے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے غیر رجسٹرڈ اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔

واضح رہے کہ کروشیا میں ماس شوٹنگ کے واقعات عام نہیں ہیں، پیر کے روز ہونے والا واقعہ 1991 میں کروشیا کے آزادی کے اعلان کے بعد ملک میں ہونے والے بدترین واقعات میں سے ایک شمار کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024