Saturday, January 18, 2025, 8:42 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کینیڈا کے صوبے انٹاریو میں برفانی طوفان کی وارننگ

کینیڈا کے صوبے انٹاریو میں برفانی طوفان کی وارننگ

بیری، کولنگ ووڈ اور ہلزڈیل سمیت بڑے حصوں میں شدید برف باری متوقع

by NWMNewsDesk
0 comment

کینیڈا کے صوبے انٹاریو میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری کردی۔

انٹاریو میں سفر کے لئے خراب حالات اور کئی علاقوں میں بجلی کی بندش کا بھی خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

بیری، کولنگ ووڈ اور ہلزڈیل سمیت بڑے حصوں میں شدید برف باری متوقع ہے۔

کینیڈین محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں 25سینٹی میٹر مزید برفباری کا امکان ہے۔

banner

سخت ترین موسم کی وجہ سے ٹرانسپورٹ اور سکولز بند ہو سکتے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ برطانی طوفان آئندہ ہفتے کے آخر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024