Monday, December 23, 2024, 12:44 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کینیڈا میں برفانی طوفان نے نظامِ زندگی معطل کردیا

کینیڈا میں برفانی طوفان نے نظامِ زندگی معطل کردیا

مونٹریال سمیت متعدد شہروں میں برفانی طوفان کے باعث تین لاکھ گھر بجلی سے محروم

by NWMNewsDesk
0 comment

کینیڈا کے صوبہ کیوبک میں برفانی طوفان نے نظامِ زندگی معطل کردیا ہے۔

کینیڈا کے صوبہ کیوبک کے شہر مونٹریال سمیت متعدد شہروں میں برفانی طوفان کے باعث تین لاکھ گھر بجلی سے محروم ہو گئے

انٹطامیہ کی جانب سے سخت ترین موسم کی وجہ سے تمام اسکولز بھی بند کر دیئے گئے ہیں۔

محکمہ ماحولیات کے مطابق متاثرہ علاقوں میں 25 سینٹی میٹر مزید برفباری کا امکان ہے

banner

سڑکوں پر متعدد حادثات رونما ہوئے مگر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ برفانی طوفان سے کینیڈا کا مغربی حصہ زیادہ متاثر ہوا ہے۔

مزید برآں صوبہ اونٹاریو کے جنوب مشرقی حصوں سے لے کر نیو برنزویک اور صوبہ نواسکوشیا شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024