Thursday, December 26, 2024, 11:59 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کینیڈا میں سکھ رہنما کا قتل: صدر بائیڈن کا بھارت سے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

کینیڈا میں سکھ رہنما کا قتل: صدر بائیڈن کا بھارت سے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

صدر بائیڈن بھارت پر الزامات کے حوالے سے انتہائی سنجیدہ ہیں، جان کربی

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کےالزامات کو امریکی صدر سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔

جان کربی نے بتایا کہ صدر بائیڈن نے بھارت پر زور دیا ہے کہ قتل کی تحقیقات کیلئے تعاون کیا جائے۔

جان کربی نے سکھ رہنما کے قتل پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ کینیڈین وزیراعظم نے قتل میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کا بیان دیا، صدرجوبائیڈن ان الزامات کے حوالے سے انتہائی سنجیدہ ہیں۔ بائیڈن اس قتل کی تحقیقات کیلئے کینیڈا کی کوشش کی حمایت کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024