Friday, March 14, 2025, 8:24 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کینیڈا میں فلسطینی رومال پہننے پر 3 قانون سازوں کو اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا

کینیڈا میں فلسطینی رومال پہننے پر 3 قانون سازوں کو اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا

اسمبلی کی عمارت کوفیہ پہننے کی اجازت نہیں ہے : اسپیکر

by NWMNewsDesk
0 comment

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں 3 قانون سازوں کو فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی علامت کے طور پر پہنا جانے والا رومال ’کوفیہ‘ پہننے پر قانون ساز اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا۔

6 مئی کو آزاد قانون ساز سارہ جاما نے احتجاجاً کوفیہ پہنا تھا جنہیں ایوان سے باہر نکال دیا گیا تھا۔

اس کے بعد نیو ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کے قانون ساز جوئل ہارڈن اور کرسٹین وونگ تام نے بھی کوفیہ پہنا اور سارہ جاما سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے باہر چلے گئے۔

اونٹاریو اسمبلی کےاسپیکر کا کہنا ہےاسمبلی کی عمارت کے باہر کوفیہ پہننے کی اجازت ہے لیکن ایوان میں اس کی اجازت نہیں ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024