Thursday, November 14, 2024, 1:57 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کینیڈا میں گھر میں فائرنگ، ایک ہی گھر کے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

کینیڈا میں گھر میں فائرنگ، ایک ہی گھر کے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

مرنے والے سری لنکن تھے : ترجمان سری لنکن ہائی کمیشن

by NWMNewsDesk
0 comment

کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں فائرنگ کے واقعے میں 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے فائرنگ کا واقعہ اوٹاوا کے ایک گھر میں پیش آیا۔ مرنے والوں میں 4 بچے، ان کی ماں اور فیملی فرینڈ شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ میں ملوث 19 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024