22
کینیڈا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اضافی ٹیرف کے اعلان کے بعد امریکی گاڑیوں کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنے نے کہا کہ ٹرمپ کی تجارتی جنگ عالمی معیشت کو تباہ کر دے گی۔
کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سے جو کاریں درآمد ہونگی ان کاروں پر اب 25 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا،
انھوں نے مزید کہا کہ صدرٹرمپ کے عائد کردہ محصولات غیرضروری اور بلاجواز ہیں۔