25
کیپیٹل ہل حملہ کیس میں امریکی سپریم کورٹ سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریلف مل گیا۔
ٹرمپ کے خلاف الزامات پر کارروائی کے لیے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ تین چھ سے مسترد ہوگیا۔
چیف جسٹس نے کہا پراسیکیوٹرز انتخابی نتائج کی دستاویزات کو خراب کرنے کے ثبوت دیں۔
عدالت نے ٹرائل کوٹ کو انتخابی بغاوت کیس میں الزامات پر دوبارہ غور کرنے کی ہدایت کردی۔