104
پولیس نے گجرات میں تحریک انصاف کے آزاد امیدوار کے ڈیرے پر چھاپے کے دوران امریکی پولیس اہلکار سمیت 18 افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔
زین چیمہ نیویارک پولیس میں تعینات ہے اور چھٹیاں گزارنے آبائی گاؤں نور پور آئے ہوئے ہیں
پولیس تھانہ سول لائن کے مطابق گرفتار ملزمان بھمبر روڈ بلاک کرکے نعرے بازی کر رہے تھے،گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس کو معلوم ہوا کہ زین چیمہ امریکی پولیس کا ملازم ہے ۔
