Saturday, February 15, 2025, 3:50 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ہالینڈ کے وزیراعظم سکبدوشی کےبعد سائیکل پر گھر روانہ

ہالینڈ کے وزیراعظم سکبدوشی کےبعد سائیکل پر گھر روانہ

سابق ڈچ انٹیلی جنس سربراہ ڈیک شوف نئے وزیراعظم مقرر

by NWMNewsDesk
0 comment

ہالینڈ کے سابق وزیراعظم مارک روٹے نے اپنا عہدہ چھوڑنے اور سادگی کے ساتھ سائیکل پر گھر کی طرف روانہ ہوئے۔

ان کی جگہ ہالینڈ کے انٹیلی جنس چیف نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنھبال لیا ہے۔

صحافیوں کے سامنے روٹے نے وزیراعظم ہاؤس کو الوداع کہا اور اپنی سائیکل پر سوار ہو کرسڑک کے کنارے کھڑے درجنوں حاضرین کے پاس سے گذر گئے۔

سابق ڈچ انٹیلی جنس سربراہ ڈیک شوف نے پیر کو ملک کی دائیں بازو کی حکومت کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھایا۔

banner

نیدرلینڈ کی نئی حکومت کےحلف اٹھانے کے بعد چودہ سال سے ملک کے وزیر اعظم رہنےوالے روٹے سائیکل پرسوار ہو سادگی کے ساتھ گھر روانہ ہوگئے۔

یورپ اور دنیا کو دنگ کر دینے والے انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کے رہ نما گیرٹ ولڈرز کی فتح کے تقریباً 223 دن بعد شوف نے 14 سال اقتدار میں رہنے کے بعد روٹے کی جگہ سنبھال لی ہے۔

روٹے یکم اکتوبر کو اپنے نئے عہدے کا آغاز کریں گے، جب نیٹو کے موجودہ سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹنبرگ کی 10 سالہ مدت ختم ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024