Sunday, December 22, 2024, 10:37 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ہردیپ سنگھ کے بعد امریکی سکھوں کی جان کو بھی خطرہ ، ایف بی آئی نے خبردار کردیا

ہردیپ سنگھ کے بعد امریکی سکھوں کی جان کو بھی خطرہ ، ایف بی آئی نے خبردار کردیا

2 سکھ کو سکھ ایف بی آئی نےبلا کر بھارت کی سکھ مخالف دہشت گردانہ کارروائیوں سےآگاہ کیا

by NWMNewsDesk
0 comment

ینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے واقعے کے بعد امریکی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے امریکی سکھ برادری کی 3 اہم شخصیات کو بھارتی دہشتگردی سے خبردارکردیا۔

امریکی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے امریکی سکھ برادری کی تین اہم شخصیات کو احتیاط کی ہدایت کی ہے۔ تینوں سکھ رہنماؤں کو کہا گیا ہے کہ ان کی زندگیوں کوخطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کےمطابق دنیا بھرمیں سکھوں کوبھارت کی جانب سےدھمکیاں مل رہی ہیں، ہردیپ سنگھ قتل سےپہلےبرطانیہ اورپاکستان میں مشکوک ہلاکتوں کاجائزہ لیاگیا جبکہ واقعےسےپہلے سکھ کارکنوں کےالزامات اوردعوؤں کابھی دوبارہ جائزہ لیاگیا۔

کوآرڈینیٹر امریکی سکھ کمیونٹی پرت پال سنگھ نے بتایا کہ میرے2 دیگرساتھیوں کوایف بی آئی نےواقعےکے چنددن بعدبلایا اور بھارت کی سکھ مخالف دہشت گردانہ کارروائیوں سےآگاہ کیا۔

banner

واضح رہے کہ آزاد خالصتان کے رہنما ہردیپ سنگھ کو 18 جون 2023 میں کینیڈا میں گوردوارے کے باہر قتل کردیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024