Sunday, September 15, 2024, 5:01 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یمن میں سیلاب سے درجنوں ہلاکتیں، تین ڈیم ٹوٹ گئے، ہیضہ پھیلنے کا خطرہ

یمن میں سیلاب سے درجنوں ہلاکتیں، تین ڈیم ٹوٹ گئے، ہیضہ پھیلنے کا خطرہ

بارشوں کے آغاز سے اب تک 99 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

یمن میں حکام کا کہنا ہے موسلا دھار بارشوں کی وجہ سیلاب آگیا، جس میں گزشتہ روز دو درجن سے زیادہ افراد لاپتہ ہو گئے تھے، جن میں سے تیرہ افراد کی لاشیں بر آمد ہوئی ہیں، جبکہ کئی اب بھی لاپتہ ہیں۔

حکام کا کہنا ہے سیلاب سے دارالحکومت صنعا کے مغرب میں واقع صوبہ المہوت سب سے زیادہ متاثرہ ہوا،ملہان ضلع میں مٹی کے تودے گرنے سے سات مکانات بھی تباہ ہو گئے۔

پانی کے تیز بہاؤ میں بہت سی کاریں بہہ گئیں اور بہت سی سڑکیں منقطع ہوگئیں۔ صوبے میں تین ڈیم کے ٹوٹنے کی بھی اطلاع ہے۔

banner

حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب کے سبب پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق یمن میں ہیضے کے تقریباً 1لاکھ 64 ہزار مشتبہ کیسز ہیں اور یہ تعداد آنے والے ہفتوں میں 2لاکھ 50 ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024