Wednesday, January 22, 2025, 3:22 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یورپ جاتے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 6 افراد ہلاک

یورپ جاتے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 6 افراد ہلاک

کشتی کو حادثہ برطانیہ میں تارکین وطن کی ملک بدری کے بل کی منظوری کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

یورپ جاتے ہوئے تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچے سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

تارکین وطن کی کشتی انگلش چینل عبور کرتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھنے پر ڈوب گئی، مرنے والوں کی لاشیں شمالی فرانس کے ویمیروکس ساحل پر ملیں، کشتی ڈوبنے کی اطلاع ملنے کے بعد فرانسیسی بحریہ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔

فرانسیسی بحریہ کے اہلکاروں نے ریسکیو آپریشن کے دوران 100 تارکین وطن کو بچا لیا، مرنے والوں میں 3 مرد، 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے، کشتی کو حادثہ برطانیہ میں تارکین وطن کی ملک بدری کے بل کی منظوری کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024