Thursday, January 23, 2025, 7:35 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یونان میں ایک اور کشتی حادثہ، 8 افراد ہلاک

یونان میں ایک اور کشتی حادثہ، 8 افراد ہلاک

چند روز قبل کشتی حادثے میں ڈوبے 40 پاکستانیوں کا کچھ پتہ نہ چلا

by NWMNewsDesk
0 comment

یونان میں ایک اور کشتی حادثے میں آٹھ افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔

واقعہ اس وقت پر پیش آیا جب کوسٹ گارڈز نے بحیرہ روم میں پناہ گزینوں کی کشتی کا تعاقب کیا۔

یونانی کوسٹ گارڈز سے بچنے کیلئے فرار ہوتی اسپیڈ بوٹ الٹ گئی۔

رپورٹ کے مطابق کشتی روڈز آئی لینڈ کے قریب الٹی تاہم حکام نے اٹھارہ افراد کو بچا لیا۔

banner

واضح رہے کہ چند روز قبل کشتی حادثے میں ڈوبے 40 پاکستانیوں کا کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے
۔ ادھر ایف آئی اے نے حالیہ یونان کشتی حادثے میں ملوث دو اسمگلرز حماد اور خاور کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ان اسمگلرز نے چار افراد کو غیر قانونی طور پر اٹلی بھجوانے کے لیے 88 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024