Monday, November 4, 2024, 1:43 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یوکرینی خاتون صحافی روسی حراست میں انتقال کرگئیں

یوکرینی خاتون صحافی روسی حراست میں انتقال کرگئیں

روشچینا گزشتہ سال اگست میں رپورٹنگ کے دوران گرفتار کرلی گئیں تھیں

by NWMNewsDesk
0 comment

یوکرینی خاتون صحافی وکٹوریہ روشچینا روسی حراست میں انتقال کرگئیں۔

 27 سالہ وکٹوریہ یوکرینی میڈیا کے لیے بطور فری لانس صحافی اور امریکی نشریاتی ادارے ریڈیو لبرٹی کے لیے بھی رپورٹس تیار کرتی تھیں۔

گزشتہ سال اگست میں روس کے زیر کنٹرول علاقوں میں رپورٹنگ کے دوران وکٹوریہ لاپتہ ہوگئی تھیں۔

 مئی میں ان کے والد کو روسی وزارت دفاع نے وکٹوریہ کے زیر حراست ہونے کی اطلاع دی تھی۔

banner

یوکرین کے قیدیوں کے کوآرڈینیشن ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان نے خاتون صحافی کی موت کی تصدیق کی ہے۔

میڈیا حقوق کے گروپ رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (RSF) کے مطابق 2 دن قبل روس نے وکٹوریہ کے انتقال سے متعلق ان کے اہل خانہ کو اطلاع دی تھی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024