Saturday, June 21, 2025, 3:20 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یوکرین تنازع پر پیشرفت صرف ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات سے ہی ممکن ہے: امریکہ

یوکرین تنازع پر پیشرفت صرف ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات سے ہی ممکن ہے: امریکہ

ہم ایک خونی، مہنگی اور تباہ کن جنگ کو ختم کرنا چاہتے ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع پر پیش صرف ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات سے ہی ممکن ہے۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ صدر ٹرمپ نے اس ملاقات کی خواہش بھی ظاہر کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم ایک خونی، مہنگی اور تباہ کن جنگ کو ختم کرنا چاہتے ہیں اس لئے ہمیں تھوڑا صبر درکار ہے۔

ماکو روبیو نے اس بات پر بھی زور دیا کہ دنیا میں اور بھی کئی سنگین معاملات موجود ہیں، ہمارے پاس وقت بہت کم ہے، ہمیں دنیا کے دیگر اہم مسائل کی طرف بھی توجہ دینی ہے۔

banner

واضح رہے کہ جمعہ کو استنبول میں روس اور یوکرین نے تقریباً تین سال بعد پہلی بار براہ راست مذاکرات کئے تھے، یہ پیش رفت یوکرینی صدر زیلنسکی کی جانب سے روسی صدر کو براہ راست ملاقات کی پیشکش کے بعد ہوئی تھی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024