Sunday, May 11, 2025, 6:12 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یوکرین میں جنگ بندی نہ ہوئی تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے: امریکہ

یوکرین میں جنگ بندی نہ ہوئی تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے: امریکہ

امریکی حکومت کی پالیسی یوکرین تنازع کا خاتمہ ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ یوکرین میں جنگ بندی نہ ہوئی تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے انٹرویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت کی پالیسی یوکرین تنازع کا خاتمہ ہے، سیز فائر میں تاخیر کا نتیجہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں نمودار ہوسکتا ہے۔

واضح رہے روسی صدر نے سیز فائر کا اعلان کے ساتھ ہی یوکرین کو خبردار کیا تھا کہ اگر سیز فائر کی خلاف ورزی ہوئی تو ہماری افواج مؤثر جواب دیں گی، کریملن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ روس سمجھتا ہے کہ یوکرین کو بھی اس (سیز فائر) پر عمل کرنا چاہئے۔

یاد رہے کہ تاحال یوکرین نے روس کی جانب سے یک طرفہ جنگ بندی کے اعلان پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024