Thursday, November 21, 2024, 10:26 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » آئرش وزیر اعظم کا اچانک مستعفی ہونےکا اعلان

آئرش وزیر اعظم کا اچانک مستعفی ہونےکا اعلان

سیاسی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دے رہاہوں: لیووراڈکر

by NWMNewsDesk
0 comment

آئرلینڈ کے وزیر اعظم لیووراڈکر نے اچانک اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

آئرش وزیراعظم نے الیکشن سے 12 ماہ قبل اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا

ان کا کہنا تھا کہ وہ ذاتی اور سیاسی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دے رہے ہیں لیکن استعفےکی بنیادی وجہ سیاسی ہی ہے۔

وراڈکر کا کہنا تھا وہ سمجھتے ہیں کہ وہ وزیر اعظم کےعہدے کے لیے سب سے بہتر نہیں ہیں۔

banner

انہوں نے کہا وہ فائن گیل کے صدر اور لیڈر کے طور پر بھی ابھی مستعفی ہورہے ہیں اور جانشین کے منتخب ہوتے ہی وزیراعظم کا عہدہ بھی چھوڑ دیں گے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024