Wednesday, January 15, 2025, 12:54 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » آئرلینڈ کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ

آئرلینڈ کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ

ہمیں اسرائیل اور فلسطین دو الگ الگ ریاستوں کی ضرورت ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

آئر لینڈ کے نئے وزیراعظم سائمن ہیرس نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا ۔

وزیراعظم سائمن ہیرس نے آئر لینڈ کے شہر گیلوے میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آئرش عوام آپ کے اقدامات سے بیزار ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا نیتن یاہو غزہ میں جنگ بندی کریں اور امداد جانے دیں۔

سائمن ہیرس کا کہنا تھا کہ ہمیں اسرائیل اور فلسطین دو الگ الگ ریاستوں کی ضرورت ہے، آئر لینڈ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے لیے تیار ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024