Friday, November 22, 2024, 4:54 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو معافی ملے گی یا کارروائی ہوگی؟

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو معافی ملے گی یا کارروائی ہوگی؟

شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کا کیس مقرر

by NWMNewsDesk
0 comment

عدالتی حکم کے خلاف ورزی کیوں کی؟سابق وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 28 ستمبر کو کیس کی سماعت کریں گے۔

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اس کیس میں غیرمشروط معافی نامہ جمع کرا چکے ہیں، ان کی معافی منظور ہوگی یا کارروائی آگے بڑھے گی؟ آئندہ سماعت پر فیصلہ ہوگا۔

مئی میں شیریں مزاری کو عدالتی حکم کے باوجود گرفتار کر لیا گیا تھا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر کی گرفتاری سے پولیس کو روک رکھا تھا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024