Thursday, December 18, 2025, 10:08 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » آرکٹک اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا ویمنز سنگلز ٹائٹل ہان یو نے جیت لیا

آرکٹک اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا ویمنز سنگلز ٹائٹل ہان یو نے جیت لیا

اسٹریٹ سیٹس میں 20-22 اور 12-21 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیتا

by NWMNewsDesk
0 comment

چین کی نامور بیڈ منٹن کھلاڑی 23 سالہ ہان یو نے بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹور کے آرکٹک اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں خواتین کا سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔

آرکٹک اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلے فن لینڈ میں جاری ہیں ، فن لینڈ کے شہر ونتا کے انرجیا ایرینا میں کھیلے گئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں چینی کھلاڑی ہان یو نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا ۔

انہوں نے ہم وطن حریف کھلاڑی وانگ ژی کو پہلے سیٹ میں 16-21 سے شکست کے باوجود اگلے اسٹریٹ سیٹس میں 20-22 اور 12-21 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024