Saturday, May 31, 2025, 9:02 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں سیلاب سے تباہی، 2 افرادہلاک

آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں سیلاب سے تباہی، 2 افرادہلاک

نیو ساؤتھ ویلز ے آفت زدہ قرار، ہزاروں افراد کا انخلا

by NWMNewsDesk
0 comment

آسٹریلوی ریاست میں سیلاب سے پیش آنے والے واقعات میں 2 افراد جان سے چلے گئے۔

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں ریکارڈ بارشیں ہوئیں جس کے بعد اسے آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔

نیو ساؤتھ ویلز میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس کے باعث 50 ہزار کے قریب افراد کو انخلا کی وارننگ بھی دی گئی ہے۔

ریسکیو آپریشن میں 2 ہزار ایمرجنسی ورکرز شہریوں کو ریسکیو کرنے میں مصروف ہیں۔

banner

سیلابی صورتحال کی وجہ سے 100 کے قریب اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں اور متعدد گھر بجلی سے محروم ہوگئے ہیں جب کہ علاقے میں مزید بارشوں کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024