Friday, November 22, 2024, 1:55 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » آسٹریلیا میں نامعلوم افراد نے ملکہ وکٹوریا کا تاریخی مجسمہ توڑدیا

آسٹریلیا میں نامعلوم افراد نے ملکہ وکٹوریا کا تاریخی مجسمہ توڑدیا

پولیس سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ذمہ داروں کو تلاش کر رہی ہے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

آسٹریلوی شہر جیلونگ میں 1912 سے نصب ملکہ وکٹوریا کا مجسمہ توڑ دیا گیا۔

مسجمہ توڑنے والوں نے مجسمے پر ’دی کالونی وِل فال‘ (the colony will fall) کے الفاظ بھی تحریر کر دیے۔

اس سے پہلے بھی سڈنی اور میلبرن میں کیپٹن جیمز کوک کی تاریخی یادگاروں پر بھی حملے کیے جاچکے ہیں۔

پولیس سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ذمہ داروں کو تلاش کر رہی ہے۔

banner

آسٹریلیا کے سابق سینیٹر ایرک ابیٹز کا کہنا ہے کہ حملہ آور عوامی املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024