104
پاکستان کے احسن رمضان نے ورلڈ سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
احسن رمضان کو ورلڈ سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں قبرص کے مائیکل جارجیو نے شکست دی۔
دوحا میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے فائنل میں احسن رمضان کا مقابلہ قبرص کے مائیکل جارجیو سے تھا، بیسٹ آف الیون فریم پر مشتمل یہ میچ دس فریم تک گیا جس میں مائیکل جارجیو نے چھ ،چار کے اسکور سے فائنل اپنے نام کیا۔
