Monday, April 7, 2025, 6:26 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ارجنٹائن نے برکس تنظیم کا حصہ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

ارجنٹائن نے برکس تنظیم کا حصہ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

روس اور چین کے برعکس امریکا کا اتحادی بننا چاہتے ہیں : صدر جیویر

by NWMNewsDesk
0 comment

ارجنٹینا کے نئے صدر جیویر میلی نے برکس تنظیم کا حصہ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی۔

ارجنٹینا کے صدر نے برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقا کے رہنماؤں کو بتایا کہ بلاک میں ارجنٹینا کی رکنیت کا وقت مناسب نہیں ہے۔

انہوں نے اپنے خط میں کہا کہ خارجہ امور کے بارے میں میرا نقطہ نظر پچھلی حکومت سے بہت سے پہلوؤں پر مختلف ہے اور اس لحاظ سے پچھلی انتظامیہ کے کچھ فیصلوں پر نظرثانی کی جائے گی۔

ارجنٹینا کے صدر نے مرکزی بینک اور کئی وزارتیں ختم اور پیسو کے بجائے ڈالر استعمال کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024