Thursday, November 21, 2024, 7:10 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ارجنٹائن کے دارالحکومت میں طوفان اور بارش نے تباہی مچا دی،13 شہری ہلاک

ارجنٹائن کے دارالحکومت میں طوفان اور بارش نے تباہی مچا دی،13 شہری ہلاک

متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

by NWMNewsDesk
0 comment

دارالحکومت بیونس آئرس میں طوفان اور بارش کی وجہ سے کئی مکانات تباہ اور گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، زیادہ تباہی بحر اوقیانوس سے ملحقہ ساحلی پٹی پر ہوئی ہے۔

امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے اداروں کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مختلف علاقوں میں 13 شہری ہلاک ہوئے، مواصلاتی نظام متاثر ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

جبکہ مختلف علاقوں سے سیکڑوں لوگوں محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024