49
شامی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے شام کے دارالحکومت دمشق میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے
اسرائیل کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کے نتیجے میں دمشق کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سروسز معطل ہوگئی ہیں۔
دمشق بین الاقوامی ہوائی اڈےنے وضاحت کی کہ اسرائیلی بمباری سے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے رن وے کو نقصان پہنچا۔ اس کی وجہ سے ایئرپورٹ پر آپریشن روک دیا گیا ہے۔۔ دمشق آنے والے طیاروں کا رُخ حلب اور لاذقیہ ہوائی اڈوں کی طرف موڑ دیا گیا تھا۔