Thursday, November 21, 2024, 7:55 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیلی عدالت نے بنیاد پرست یہودیوں کو حاصل فوج میں بھرتی سے استثنیٰ ختم کردیا

اسرائیلی عدالت نے بنیاد پرست یہودیوں کو حاصل فوج میں بھرتی سے استثنیٰ ختم کردیا

شمولیت سے انکار پر اسکولوں کی فنڈنگ روکنے کا حکم

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی سپریم کورٹ نے بنیاد پرست یہودیوں کو فوج میں لازمی بھرتی سے حاصل استثنیٰ ختم کرنے کا حکم جاری کردیا۔

اس سے قبل اسرائیل میں مذہبی خدمات انجام دینے والے اور مذہبی تعلیم حاصل کرنے والے بنیاد پرست (الٹرا آرتھوڈوکس) یہودی نوجوانوں کو اسرائیل کے قیام سے ہی فوج میں لازمی بھرتی ہونے کے عمل سے استثنیٰ حاصل تھا۔

اسرائیلی سپریم کورٹ نے حکومت کو حکم دیا کہ ایسے تمام مذہبی اسکولوں کی فنڈنگ روکی جائے جن میں پڑھنے والے نوجوان فوج میں شمولیت سے انکار کریں۔

اسرائیلی میں نوجوانوں کے لیے فوج میں خدمات انجام دینا لازمی ہے مگر بنیاد پرست یہودی نوجوانوں کو اس سے استثنیٰ ملنا اکثر اسرائیلی معاشرے میں زیربحث رہتا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024