Sunday, December 22, 2024, 5:16 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے اہم رہنما سلمان جمعہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے اہم رہنما سلمان جمعہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

سلمان جمعہ شامی فوج میں حزب اللہ کے نمائندہ خصوصی تھے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی فوج نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے اہم رہنما سلمان جمعہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے دمشق میں حزب اللہ کےاہم رہنما سلمان جمعہ کی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔

سلمان جمعہ شامی فوج میں حزب اللہ کے نمائندہ خصوصی تھے۔

عرب میڈیا پر اسرائیلی حملے میں سلمان جمعہ کی ہلاکت کے بعد ایک تباہ شدہ کار کی تصویر بھی سامنے آئی ہے۔

banner

اس سے قبل اسرائیلی وزیر دفاع نے لبنانی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر جنگ بندی ناکام ہوتی ہے تو اسرائیل حزب اللہ اور لبنانی ریاست میں فرق نہیں کرے گا۔

اسرائیلی وزیر دفاع نے مزید کہا کہ جنگ بندی معاہدے کے مکمل نفاذ کے لیے پوری قوت بروئے کار لائیں گے اور اس حوالے سے کوئی نرمی نہیں دکھائی جائے گی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024