Saturday, July 19, 2025, 3:39 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیلی وزیراعظم نے رفح میں بڑے زمینی آپریشن کی منظوری دے دی

اسرائیلی وزیراعظم نے رفح میں بڑے زمینی آپریشن کی منظوری دے دی

حماس کے خلاف مکمل فتح ہی 5 ماہ سے جاری غزہ جنگ کا واحد حل ہے : نیتن یاہو

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جنگ بندی کی تمام تجاویز مسترد کرتے ہوئے رفح میں بڑے زمینی آپریشن کی منظوری دے دی۔

نیتن یاہو نے بیان دیا ہے کہ حماس کے خلاف مکمل فتح ہی 5 ماہ سے جاری غزہ جنگ کا واحد حل ہے

زمینی آپریشن کے دوران تقریباً 15 لاکھ بے گھر فلسطینیوں انخلا کی کوشش بھی کریں گے، زمینی آپریشن کی منظوری کے بعد ان تمام فلسطینیوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے۔

ادھراقوام متحدہ، جرمنی اور ہالینڈ نے اسرائیل کو رفح حملے کے خلاف خبردار کیا ہے۔

banner

فلسطینی صدر نے بھی جنوبی غزہ کے شہر رفح میں فوجی آپریشن کے نتائج سے خبردار کیا اور امریکی انتظامیہ اور عالمی برادری سے فوری مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 31 ہزار 490 فلسطینی ہلاک اور 73 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024