Saturday, November 9, 2024, 7:06 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیل میں قطرکا ٹی وی چینل الجزیرہ بندکردیا گیا

اسرائیل میں قطرکا ٹی وی چینل الجزیرہ بندکردیا گیا

حکومت نے ’متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ اسرائیل میں الجزیرہ چینل بند کر دیا جائے : نتن یاہو

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیل میں قطری ٹی وی چینل الجزیرہ کی نشریات معطل کردی گئیں۔

اسرائیلی سیٹلائٹ سروس کے مطابق اسرائیلی حکومت کے فیصلے پر اسرائیل میں الجزیرہ کی نشریات روک دی گئی ہیں۔

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ حکومت نے ’متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ اسرائیل میں الجزیرہ چینل بند کر دیا جائے گا۔‘

اس سے قبل گذشتہ ماہ کے آغاز میں اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک قانون کی منظوری دی تھی جس کے تحت سینیئر وزرا سکیورٹی عوامل مدنظر رکھتے ہوئے غیر ملکی نیوز نیٹ ورکس کو بند کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔

banner

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے دوران الجزیرہ چینل کے متعدد صحافی اور ان کے اہل خانہ اسرائیلی بمباری میں جان سے جا چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024