Saturday, March 14, 2026, 11:36 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیل کے شام پر حملے میں 5 ہلاک،پاسداران انقلاب کا رکن شامل

اسرائیل کے شام پر حملے میں 5 ہلاک،پاسداران انقلاب کا رکن شامل

دمشق پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک عمارت بھی تباہ

by NWMNewsDesk
0 comment

دمشق پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک عمارت تباہ ہو گئی۔حملے میں کم از کم پانچ افراد کی ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔

شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق اسرائیل نے دمشق کے مغربی علاقے المزہ میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والوں میں ایران کے پاسداران انقلاب کا رکن بھی شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق کثیر المنزلہ عمارت شام کی حکومت کی حمایت کرنے والے ایرانی مشیروں کے زیراستعمال تھی اور یہ مکمل طور پر منہدم ہو گئی ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024