Monday, June 2, 2025, 10:37 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیل کے لیے عرب ملکوں کے ساتھ تعلقات کی ‘ نارملائزیشن ‘ کا بہترین موقع ہے: بلنکن

اسرائیل کے لیے عرب ملکوں کے ساتھ تعلقات کی ‘ نارملائزیشن ‘ کا بہترین موقع ہے: بلنکن

مسئلہ فلسطین کے حل کی بدولت اسرائیلی سلامتی یقینی بنے گی

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ آنے والے مہینوں کے دوران اسرائیل کے لیے پڑوسی عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کو ‘نارملائز’ کرنے کے لیے بہترین موقع ہوگا۔

انہوں نے اس امر کا اظہار ہفتے کے روز میونخ میں سکیورٹی کانفرنس میں پینل ڈسکشن میں شریک گفتگو کے دوران کیا

بلنکن نے کہا اسی صورت میں امن کی یقین دہانی ہو گی اور اسرائیل زیادہ محفوظ رہ سکے گا۔

ان کا کہنا تھا میں سمجھتا ہوں کہ مسئلہ فلسطین کا حل اس وقت جس قدر ضروری ہے وہ ماضی سے کہیں زیادہ ہے کہ اسی کی بدولت اسرائیلی سلامتی یقینی بنے گی۔’

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024