Monday, December 23, 2024, 12:34 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسلام آباد میں حساس اداروں کا آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار

اسلام آباد میں حساس اداروں کا آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار

سندھ میں بھی غیرقانونی کچرا اٹھانے والوں کے خلاف ایف آئی آردرج کرنے کی ہدایت

by NWMNewsDesk
0 comment

وفاقی دارالحکومت میں سی ٹی ڈی نے حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران 800 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سی ٹی ڈی نے حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا، اس دوران 800 افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق آپریشن بہارہ کہو، ترنول، مہرآبادیاں، گولڑہ اور شمس کالونی میں کیا گیا، اور اس دوران پکڑے گئے 400 افغان باشندوں کو دستاویزات ہونے پر رہا کر دیا گیا، جب کہ شناختی دستاویز نہ ہونے پر 375 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق شناختی دستاویز نہ رکھنے والے 375 افغان باشندوں کو کارروائی مکمل ہونے پر سرحد پار بھیجا جائے گا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024