52
اسپین کے شہر بارسلونا میں ہزاروں افراد نے غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا
مظاہرین نے بارسلونا شہر میں ایک اسرائیلی کروڑ پتی کی ملکیت کارٹیس ہوٹل پر قبضہ کر لیا۔ 100 سے زائد مشتعل افراد ہوٹل میں گھس گئے اور فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگائے
SPAIN 🇪🇸 Pro-Palestinian protesters gather in front of a Hotel in Barcelona and raise the flag of Palestine and lower Israel’s. pic.twitter.com/aKmtYVI95V
— زماں (@Delhiite_) October 22, 2023
مظاہرین نے ہوٹل کی بالکونیوں میں لگے پرچم اتار کر اس کی جگہ فلسطینی پرچم لہرا دیئے۔
کرٹس ہوٹل اسرائیلی بزنس مین ہیم تسف کی ملکیت ہے جو اسرائیل کے امیر ترین افراد میں 42 ویں نمبر پر ہیں۔