Sunday, December 22, 2024, 6:03 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسپین کے بعد بیلجئم نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اشارہ دیدیا

اسپین کے بعد بیلجئم نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اشارہ دیدیا

by NWMNewsDesk
0 comment

اسپین کے بعد بیلجئم نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اشارہ دیدیا۔

برسلز میں نیٹو سمٹ کے دوران بیلجئم کی وزیر خارجہ حدجہ لہبیب نے اپنے خطاب میں کہا کہ وقت آنے پر فلسطین کو بطور ریاست قبول کر لیں گے۔

حدجہ لہبیب نے غزہ میں جاری اسرائیلی افواج کے مظالم پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔

حدجہ لہبیب نے مزید کہا کہ سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کے باوجود اسرائیل نے غزہ میں حملے جاری رکھے، بیلجئم فریقین سے امن کا مطالبہ کرتا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024