Sunday, February 1, 2026, 6:50 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » افغانستان : بس میں دھماکے سے7 افراد ہلاک ،20 زخمی

افغانستان : بس میں دھماکے سے7 افراد ہلاک ،20 زخمی

سیکورٹی اہلکاروں نے تفتیش شروع کر دی ہے، ترجمان کابل پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردوں کی جانب سے مسافروں سے بھری بس دھماکے سے اڑادی گئی

کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران کے مطابق دھماکا دارالحکومت کابل کے علاقے دشت برچی ہوا، جہاں مسافروں کو لے جانے والی بس دھماکے سے تباہ ہوگئی ،اور واقعہ میں بدقسمتی سے 7 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوئے۔

ترجمان کابل پولیس کا کہنا ہے سیکورٹی اہلکاروں نے تفتیش شروع کر دی ہے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024