Wednesday, June 18, 2025, 5:41 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » افغانستان: مسجد میں خودکش دھماکہ، 7 افراد جاں بحق 17 زخمی

افغانستان: مسجد میں خودکش دھماکہ، 7 افراد جاں بحق 17 زخمی

دھماکے سے مسجد کا ایک حصہ منہدم ہوگیا

by NWMNewsDesk
0 comment

افغان صوبے بغلان کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا ، دھما کے میں 7 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔

افغانستان کے صوبے بلغ کے شہر امام زمان مسجد میں نماز جمعہ کے وقت دزور دار دھماکا ہوا، دھماکے سے مسجد کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔

10 سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے جب کہ بھگدڑ کی وجہ سے کئی افراد پیروں تلے روندے گئے جس سے زخمیوں کی تعداد بڑھ کر 17 تک جا پہنچی جب کہ 7 لاشیں بھی اسپتال منتقل کی گئیں۔

طالبان نے تصدیق کی کہ یہ ایک خود کش حملہ تھا، خود کش کی لاش کے ٹکڑوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں فرانزک کے بعد حملہ آور کی شناخت کی جا سکے گی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024