Wednesday, April 2, 2025, 2:28 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » افغانستان میں امریکی اور نیٹو کے اثر و رسوخ کی واپسی قبول نہیں : روس

افغانستان میں امریکی اور نیٹو کے اثر و رسوخ کی واپسی قبول نہیں : روس

روسی شہر کازان میں افغانستان کے بارے میں اجلاس

by NWMNewsDesk
0 comment

روسی شہر کازان میں افغانستان کے بارے میں اجلاس شروع ہوگیا ہے۔

“ماسکو فارمیٹ” نامی اجلاس میں افغان حکومت کے نمائندوں کے علاوہ چین، سعودی عرب، قطر، پاکستان اور ترکیہ کے وفود نے شرکت کی۔

اجلاس کے شرکاء نے افغانستان کی موجودہ صورتحال، افغان عوام کے درمیان مفاہمت کے مسائل، علاقائی سلامتی کو یقینی بنانے اور تنازعات کے خاتمے کے بعد افغانستان کی تعمیر نو کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا افغانستان اور پڑوسی ممالک میں امریکا اور نیٹو کی فوجی موجودگی کی واپسی ناقابل قبول ہے۔ ان کا ملک غیر علاقائی کھلاڑیوں کی جانب سے افغانستان میں اپنی سرگرمیاں تیز کرنے کی کوششوں پر فکر مند ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024