Tuesday, December 3, 2024, 12:43 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » افغانستان میں بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی: 70 افراد ہلاک،کئی لاپتہ

افغانستان میں بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی: 70 افراد ہلاک،کئی لاپتہ

شمالی صوبے بغلان میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 300 سے تجاوز

by NWMNewsDesk
0 comment

افغانستان کے صوبوں افغان صوبےغور اور فاریاب میں بارشوں کے بعد سیلاب سے ہونے والے مختلف حادثات میں مزید 70 افراد ہلاک اور کئی لاپتہ ہوگئے۔

رواں ہفتے افغانستان کے شمالی اور وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے۔

رپورٹ کے مطابق سیلاب سے 2 ہزار سے زائد مکانات بھی تباہ ہوگئے جبکہ 4 ہزار مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔سیلابی صورتحال کے باعث شہریوں نے بڑی تعداد میں نقل مکانی بھی شروع کر دی ہے۔

ایک افغان شہری نے بتایا کہ خوفناک سیلاب سب کچھ بہا کر لے گیا، میں اور میرا خاندان حکام کی طرف سے مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے اعلان ہونے کے بعد گھر بار چھوڑ کر حفاظتی مقام کی جانب نقل مکانی کر گئے۔

banner

صوبے کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے ہنگامی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یاد رہے کہ پچھلے ہفتےافغان صوبے بغلان میں بھی سیلاب سے 313 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024