33
قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس ہوا،جس میں افغانستان سے دنیا بھرمیں ہونے والی دہشتگردی زیرِ بحث آئی
روسی وزیردفاع نے اپنےبیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد خطے کے امن کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔
روسی وزیردفاع نےکہاخطےکو سب سےبڑا خطرہ افغانستان میں مقیم انتہاپسند دہشتگرد گروپوں سے ہے،افغان طالبان نےبارہاکہا ہےکہ افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی مگر زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں
روسی وزیردفاع کا یہ بیان اس بات کی واضح طور پر عکاسی کرتا ہے کہ افغانستان میں پنپنے والی دہشتگردی اب دنیا کی نظروں میں واضح ہے