Monday, July 21, 2025, 10:10 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » افغانستان کے صوبے ہرات میں ایک ماہ کے دوران تیسرا خوفناک زلزلہ

افغانستان کے صوبے ہرات میں ایک ماہ کے دوران تیسرا خوفناک زلزلہ

زلزلے کا مرکز ہرات سے 30 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا

by NWMNewsDesk
0 comment

افغانستان کے صوبے ہرات میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

افغانستان کے صوبے ہرات میں 9 روز کے دوران تیسرا زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 6.3 ریکارڈکی گئی ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہرات سے 30 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

افغان میڈیا کے مطابق حالیہ زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع تاحال نہیں ملی ہے۔

افغانستان میں رواں ماہ پہلا زلزلہ 7 اکتوبر کو آیا تھا جس کے نتیجے میں 4 ہزار سے زائد افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے تھے۔ اکتوبر کو رواں ماہ کے دوسرے زلزلے میں کم از کم 100 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات آئی تھیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024