Thursday, September 19, 2024, 12:21 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » افغان صوبے ننگر ہار میں بارشوں اور سیلاب سے 47 افراد ہلاک، 350 زخمی

افغان صوبے ننگر ہار میں بارشوں اور سیلاب سے 47 افراد ہلاک، 350 زخمی

سیلاب کے باعث اب تک تقریباً 1500 بچے لاپتہ ہیں؛ سیو دی چلڈرن

by NWMNewsDesk
0 comment

افغانستان میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے 47 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔

افغانستان کے صوبے نگرہار کے مختلف اضلاع میں اس وقت سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق سیلاب سے اب تک 47 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور 350 زخمی ہیں جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم سیو دی چلڈرن کے مطابق سیلاب کے باعث اب تک تقریباً 1500 بچے لاپتہ ہیں یا اپنے گھر والوں سے بچھڑ گئے ہیں۔

banner

سیلاب کے باعث لوگوں کے مال مویشی کو بھی نقصان پہنچا ہے جب کہ کچھ دیہات مکمل طور پر سیلاب میں بہہ گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024