Sunday, April 20, 2025, 10:57 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اللہ نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی، گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز : چیف جسٹس کا آخری روز مکالمہ

اللہ نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی، گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز : چیف جسٹس کا آخری روز مکالمہ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بطور چیف جسٹس پاکستان 17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

by NWMNewsDesk
0 comment

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریٹائرمنٹ سے قبل بینچ میں آخری دن اپنے بیان میں کہا کہ اللہ کا شکر گزار ہوں جس نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کل اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں اور ان کی جگہ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بطور چیف جسٹس پاکستان 17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

سپریم کورٹ کے بینچ میں آخری روز چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے وکلا اور صحافیوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024