Friday, November 22, 2024, 2:55 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » الہام علیوف 92 فیصد ووٹ لیکر دوسری مرتبہ آذربائیجان کے صدر منتخب

الہام علیوف 92 فیصد ووٹ لیکر دوسری مرتبہ آذربائیجان کے صدر منتخب

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی انتخابات میں کامیابی پر الہام علیوف کو مبارکباد

by NWMNewsDesk
0 comment

آذربائیجان کے الہام علیوف دوسری مرتبہ ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں، انہوں نے 92.1 فیصد ووٹ لے کر فتح اپنے نام کی۔

انتخابات میں جہاں چار لاکھ 971 ہزار ووٹرز نے ووٹ ڈالے اور اس طرح 76.73 فیصد شرح سے ووٹ ڈالے گئے، جس میں الہام علیوف کو 92.1 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں اور وہ دوبارہ آذربائیجان کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے دوسری مرتبہ صدارتی انتخابات میں کامیابی پر الہام علیوف کو مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر کے اطلاعاتی مرکز سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایردوان نے علیوف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے، بات چیت کے دوران صدر اردوان نے امید ظاہر کی کہ علیوف کا دوبارہ صدر منتخب ہونا آذربائیجان کے لیے سود مند مند ثابت ہوگا

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024